

Loading content...
اب میں دوبارہ حق تعالیٰ کے اس وعدہ کی طرف آتا ہوں جو مختلف اقوام سے کیا گیا تھا کہ ہدایت اِلہٰیہ جاری رہے گی خدائے عظیم نے قرآن پاک میں فرمایا ہے کہ کوئی قوم ہدایت اِلٰہی کے بغیر نہیں رہی، لوگوں کی کوئی جماعت یا گروہ ایسا نہیں تھا جس کے پاس ایک نبی نہ بھیجا گیا ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار