

Loading content...
کہنے کا مقصد یہ ہے کہ سائنسی تحقیقات سے مذکورہ شجروں کی صداقت پر برصغیر میں ضرب کاری پڑتی ہے، اس لئے محفوظ ترین راستہ یہ ہے کہ ہمیں پاک پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی گذشتہ حدیث پر اعتماد کرنا چاہیے اور آپ کے شجرہ کو حضرت عدنان سے آگے نہیں لے جانا چاہیے۔ پاک پیغمبر کا شجرۂ نسب اس طرح ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار