

Loading content...
لہٰذا جس ناقابل تردید نتیجے تک ہم پہنچتے ہیں وہ یہ ہوا کہ اوڈ قبیلے کے برصغیر پاک و ہند میں داخل ہونے کے 700سال بعد تخلیق آدم واقع ہوئی جبکہ یہ بات خلافِ حقیقت اور ناقابل تسلیم ہے کیونکہ جناب آدم ابوالبشر ہیں اور ابوالبشر کی تخلیق سے پہلے بشریت کے وجود کو کیسے تسلیم کیا جا سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار