

Loading content...
پاک و ہند کی جو تہذیب دریافت ہوئی ہے وہ اس سے بھی پہلے کی تاریخ کی ہے یعنی 7000ق م کی ہے، موہنجو داڑو سے ملنے والی کچھ مہریں 2500ق م سے متعلق ہیں، اور دیگر بہت سی 4000ق م سے متعلقہ ہیں، جدید تحقیق سے وادی سندھ کی تہذیب کا وقت 4800ق م مقرر کیا گیا ہے جب کہ شجرہ انساب حضرت آدم کی زمین پر آمد 3800ق م ظاہر کرتے ہیں، اس کا مطلب یہ ہوا کہ حضرت آدم سے ایک ہزار سال پہلے سندھ میں تہذیب یافتہ اقوام کے بڑے بڑے شہر موجود تھے، اوڈ قبائل کے متعلق تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ یہ قبیلہ برصغیر پاک و ہند میں 4500قبل مسیح میں خلیج فارس کے مغربی کنارے کے راستے سے ہوتا ہوا داخل ہوا اور راجپوتانہ تک پھیل گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار