

Loading content...
مختلف روایات کی روشنی میں حضرت ابراہیم سے لے کر حضرت دائود تک چودہ جانشین درمیان میں آتے ہیں حضرت دائود کی پیدائش کا سال جو کہ کتاب میں دیا گیا ہے وہ 1050ق م ہے اور حضرت عزیرکا 580ق م ہے۔ جب ہم ان تاریخوں کو جدید تحقیق کی روشنی میں پرکھتے ہیں تو یہ سب مطابقت نہیں رکھتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار