

Loading content...
ان مذکورہ کتب میں موجود شجرہ ہائے انساب فرداً فرداً سب کے دور وغیرہ ظاہر کرتے ہیں، ان کی روشنی میں تخلیق آدم یا حضرت آدم کی اس زمین پر آمد کا واقعہ 3800قبل مسیح کا ہے۔ حضرت نوح کی پیدائش کا سال ہے 2744ق م۔ حضرت ہود کی پیدائش کا سال ہے 2077ق م۔ حضرت ابراہیم کی پیدائش کا سال ہے 1852ق م۔(کچھ نے آپ کی پیدائش 2200ق م بتائی ہے جو کہ درست نہیں ہے) حضرت اسماعیل کی پیدائش کا سال ہے 1767ق م۔ حضرت اسحاق کی پیدائش کا سال ہے 1752ق م۔ حضرت یعقوب کی پیدائش کا سال ہے 1692ق م
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار