

Loading content...
ماہرین شجرۂ نسب، پاک پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا شجرہ نسب حضرت آدم تک لے جاتے ہیں جیسا کہ امام سخاوی، ابن جریر اور ابن اسحاق اور شیعہ و سنی کتب اس بارے میں ان کی پیروی کر رہی ہیں۔ جدید تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ پاک پیغمبرصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مذکورہ حدیث بالکل صحیح ہے شجرہ ہائے انساب جو پرانے عہد نامہ میں دیئے گئے ہیں غلط ہیں، اور متی و لوقس کے بھی غلط ہیں۔ اس بات کے بہت سے معقول ثبوت موجود ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار