

Loading content...
دوسرا نظریہ یہ کہتا ہے کہ طوفان نوح کے وقت صرف اہل عراق ہی ڈوبے تھے اس کا مطلب یہ ہے کہ صرف وہ تمام قوم ہی ختم ہوئی تھی جن پر حضرت نوح مبعوث ہوئے تھے اور یہ فرض کرنا صحیح نہیں ہے کہ تمام انسانیت کا ہی صفایا ہوگیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار