

Loading content...
پہلا نظریہ یہ ہے کہ عظیم طوفانِ نوح کے وقت تمام انسانیت صفحہ ہستی سے مٹ گئی تھی سارے انسان جو زمین پر آج موجود ہیں وہ حضرت نوح کے تین بیٹوں سام،حام اور یافث کی اولاد ہیں، جناب سام تمام سفید رنگ کی نسلوں کے باپ ہیں، حام تمام کالے رنگ کی نسلوں کے باپ ہیں، اور یافث تمام زرد فام نسلوں کے باپ ہیں یعنی چینی،کوریائی اور جاپانی اقوام
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار