

Loading content...
اس لئے ہمیں چاہیے کہ ہم ان تمام الہامی و مذہبی رہنماؤں کو برحق تسلیم کریں اور ان کی تعلیمات پر غور و خوض کریں، بطورِ خاص ان کے ادیان میں آنے والے ایک مصلح اعظم کا جو تصور موجود ہے اُسے اُجاگر کرتے ہوئے اتحاد بین المذاہب کی کوشش کریں، نیز اپنے آپ کو اُس تشریف لانے والی پاک ذات کی نصرت و اعانت کیلئے ذہنی طور پر تیار کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار