6-(مذاہب عالم کے رہنما) | معود الرسل | صفحہ 66 - Jamanshah
نثر (Prose)
ان پچھلی آیات قرآنی کو دیکھنے اور پڑھنے کے بعد یہ بات ہر شک و شبہ سے بالا تر ہو جاتی ہے کہ ماضی کی کوئی بھی قوم بغیر نبی کے نہیں رہی بلکہ ہر دور اور قوم کیلئے ان کا اپنا رہنما یا نبی تھا