

Loading content...
اسی طرح مسلمانوں،یہودیوں اور عیسائیوں نے آریاین اور منگول اقوام کے اِلہامی مذہبی رہنمائوں کو کوئی اہمیت نہیں دی جبکہ ان کی نبوت بھی اِلہامی کتابوں سے ثابت ہوتی ہے، یہ کتابیں دنیا کی دیگر اقوام کی طرف انبیاء کے بھیجے جانے کی نفی نہیں کرتیں، قرآن پاک میں ایسی بہت سی آیات ہیں جو بیان کرتی ہیں کہ ہر قوم کیلئے ایک نبی، رسول یا ہادی اِلٰہی ہوگا، لیکن ہم انہیں اس حیثیت میں قبول کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں، یہ حقیقت بھی ناقابل تردید ہی ہے کہ ان رہنمائوں کی اخلاقی اور روحانی تعلیمات ایک جیسی تھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار