

Loading content...
آنے والے نبی یا رسول کیلئے ان کے عقیدے میں اگرچہ لچک موجود تھی مگر انہوں نے یہ سب کچھ نہ کیا۔ اسی طرح اگرچہ یہودیوں اور عیسائیوں میں بہت زبردست اختلافات تھے لیکن وہ اس نکتے پر متفق الرائے تھے کہ کسی اور رسول نے نہیں آنا ہے، اس لئے آج تک انہوں نے اسلام کے پاک رسول کو قبول نہیں کیا ہے اور جب اسلام کے پاک رسولؐ نے اپنی رسالت کا اعلان کیا تو انہیں بھی ویسی ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جن سے گذشتہ انبیاء گزر چکے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار