

Loading content...
مذہبی اختلافات کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم اپنے مذہب کو تو اِلہامی اور مقدس بنا کر پیش کرتے ہیں اور باقی سارے مذاہب پر غیر اِلہامی اور خود ساختہ کا لیبل لگادیتے ہیں، ہم ان کی مذہبی کتابوں اور رہنمائوں کو اونچا مقام تو دیتے ہیں لیکن ان کی کتابوں میں موجود اختلافی مواد پر تحقیق کرنے کے بعد ان کے مذاہب کو ناقص وغیر کامل اور اپنے مذہب کو بالکل غلطیوں سے مبرا ہونے کا اعلان کردیتے ہیں، ہم یہ ناممکن سمجھتے ہیں کہ ہمارے اپنے مذہب کے رہنما کے بعد کوئی دوسرے مذہب کا رہنما آئے گا یا ظاہر ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار