

Loading content...
میں یہ کتاب موجودہ دور یعنی حال اور آنے والے دور یعنی مستقبل کیلئے لکھ رہا ہوں، اس لئے میں اپنے قاری کو تجویز دوں گا کہ وہ ماضی کو بھلا دے جو کہ لڑائیوں،مارپیٹ اور جنگوں سے پر ہے، ماضی کے ادیان اور ان کے پیروکار گزر چکے ہیں انہیں شاید ان کے اچھے یا برے اعمال کا بدلہ مل بھی چکا ہوگا، اس کا ہم پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اگر وہ برے تھے اور ہم انہیں پسندیدہ اور اچھا ثابت کرتے ہیں تو ہمیں بھی اس کی سزا دی جائے گی، اگر وہ اچھے تھے اور ہم انہیں برا ثابت کرتے ہیں تو ہمیں کچھ بھی حاصل نہیں ہوگا، پس ہمیں تو دونوں طرف سے نقصان ہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار