

Loading content...
میرا خیال ہے چونکہ وہ ذات ایک ہی ہے لہٰذا کسی بھی نام کے ذریعے اس سے خلوص سے کی گئی دعا،مناجات یا فریاد ضائع نہیں جائے گی۔ حضرت ابراہیم نے اسے الشودائی کہہ کر دعا میں پکارا اور جواب حاصل کیا، حضرت موسیٰ نے اسے الواہیم کہہ کر پکارا اور جواب ملا، حضرت عیسیٰ نے اسے ایلی کہہ کر پکارا اور جواب عطا ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار