

Loading content...
ہم کیا کر رہے ہیں کہ ہر اسم کو ایک مختلف ذات سمجھ رہے ہیں اور ان کا ایک دوسرے سے موازنہ و مقابلہ کرتے ہیں اور پھر لڑتے ہیں صرف یہ ثابت کرنے کیلئے کہ ہمارا منتخب کردہ نام ہی سب میں سے اعلیٰ و افضل و بہترین ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار