

Loading content...
فرض کریں کہ ایک باپ اپنے بچوں پر ناراض ہو جاتا ہے اب ہر بچہ اسے اپنے اپنے انداز سے راضی کرنے کی کوشش کرتا ہے ایک مسخرہ پن سے ہنسانے کی کوشش کرے گا اور دوسرا آنسو بہائے گا۔ مقصد تو دونوں کا ایک ہی ہے صرف رسائی کے انداز میں فرق ہے، تب تو کسی جھگڑے یا لڑائی کی کوئی گنجائش ہی نہیں ہے کسی کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ اپنا انداز کسی دوسرے پر ٹھونسے، ہر کسی کو اسی طرح اپنے رب کو منانے دیں جیسے اسے پسند ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار