

Loading content...
پھر مروجہ اختلافات جو ہیں وہ بھی اصول میں نہیں ہیں بلکہ فروعی ہیں اور اکثر غلط فہمی پر مبنی ہیں، کچھ اختلافات تو طریقہ کار سے متعلق ہیں، منزل ایک ہے، راستہ بھی ایک ہے، صرف طریقہ ہائے کار اور سواریاں مختلف ہیں، کوئی بذریعہ ہوائی جہاز سفر کر رہا ہے اور کوئی پیدل ہے، لہٰذا باہمی لڑائی جھگڑے کی کوئی ضرورت ہی نظر نہیں آتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار