

Loading content...
میں امید کرتا ہوں کہ میں نے یہ مکمل طور پر ثابت کردیا ہے کہ تمام مذاہب کے اخلاقیات پچانوے فیصد کی حد تک یکساں ہیں، صرف پانچ فیصد کا اختلاف کوئی ایسا بڑا اختلاف نہیں ہے کہ جسے باہمی قتل و خون کی بنیاد بنایا جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار