

Loading content...
خود سپردگی بھی روحانی ترقی کیلئے ایک زینہ ہے یہ اپنی ذات کو رب الارب کی مرضی کے تابع یا حوالے کرنا ہوتا ہے، تمام دکھوں تکلیفوں غموں اور مشکلات کو مسکراتے چہر ے کے ساتھ برداشت کرنا ہوتا ہے، تمام مصائب کو محبوبِ ازل کی طرف سے عطا کردہ نعمت سمجھ کر فورا ً قبول کرنا چاہیے، اس میں یہ بھی شامل ہے کہ ہمیں اچھے اعمال کرنے چاہیں اور ان کے فوری اچھے نتائج کا مشتاق نہیں ہونا چاہیے۔ تمام مذاہب اس عنصر کو روحانی عروج کیلئے لازمی سمجھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار