

Loading content...
شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تمام سیرت نگاروں نے بتایا ہے کہ پاک پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر سال چالیس روز کیلئے خود کو غارِ حرا میں الگ تھلگ کرلیتے اور صرف جو کے ستوپر گزرا ہ فرماتے…… المختصر تمام اِلہامی ادیان میں نور اول کے مشاہد ہ میں خلوت تنہائی اور گوشہ نشینی اہم کردار ادا کرتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار