

Loading content...
زرتشتسیالان کے پہاڑ پر دس سال تک مکمل تنہائی میں محدود رہے اور نوراول کو دیکھنے میں کامیاب ہوئے۔ مہاتمابدھ جب انتیس 29 سال کے تھے تو اپنا گھر بار چھوڑ کر ازویل کے جنگلو ں میں چلے گئے تھے اورجیسا کہ لیلت داستر میں بیان کیا گیا ہے کہ چھ سال یا کچھ زیادہ عرصہ عرصے تک اسی تنہائی میں بہت کٹھن ریاضات سے گزرے اورآخر کار انہوں نے مقدس نور کو دیکھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار