Loading content...
تمام مذاہب اجتماعی یا عوامی عبادات میں لازمی شمولیت کا مطالبہ کرتے ہیں کیونکہ یہ نشرواشاعت یعنی تبلیغ دین کا اور پیروکاروں کے درمیان ذوق وشوق اور محبت پیدا کرنے کا ایک ذریعہ ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار