

Loading content...
صوفیائے کرام جن کا اسلام پھیلانے میں مرکزی کردا ر تھا وہ اپنی روحانی ریاضتوں کے دوران مکمل ترک جلالی وجمالی کیا کرتے تھے، ترک جلالی وجمالی کا مطلب ہے ان اشیاء کو استعمال کرنے سے پرہیزکرنا جو کہ جانوروں کے گوشت کھال بال یا دودھ سے بنی ہوں، جیسا کہ اونی کپڑا، چمڑے کے جوتے، مکھن اور گھی وغیر ہ، وہ کہتے ہیں کہ اصل میں جانوروں کا دودھ ان کے بچوں کیلئے ہوتا ہے اس لئے ان کے حقوق کو نقصان پہنچانا ریاضت روحانی کیلئے نقصان دہ اور گھاٹے کا باعث ہوگا، جو چیز مباح ہوتی ہے عموماً روحانی سفر کے دوران وہ بھی ممنوع یا مکروہ ہوجا تی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار