

Loading content...
جنس مخالف کے ساتھ ہر قسمی میل ملاپ کا چھوڑنا بھی روحانیت کیلئے ضروری ہے یہ ضروری ہے کہ جب تک ایک زاہد روح کی بلندی (کے اعمال) میں لگا ہوا ہے اسے تجرد کی زندگی بسر کرنا چاہیے، اگر وہ شادی شدہ ہے تو اسے اپنی بیوی سے پرہیز کرنا چاہیے، سارے مذاہب میں اس نکتہ پر مطابقت موجود ہے کچھ مسلم علماء اور عرفاء تو اس حد تک گئے ہیں کہ تجرد،ازدواجی زندگی سے بہت زیادہ بہتر ہے کچھ اس کے برعکس بھی کہتے ہیں لیکن یہ کہنے میں سارے ہی متفق ہیں کہ روحانی ریاضت وعبادات کے دوران جنس مخالف سے پرہیز کرنا بہت اعلیٰ معیار ہے جیسا کہ روزہ وحج وغیرہ کے دوران اس کی سختی سے ممانعت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار