

Loading content...
حکیم بلوہر اور یوزاسف (مہاتمابدھ) کی مشہور حکایت میں حکیم کے غذا سے متعلق نظریے کو ایک کہانی کی صورت میں پیش کر کے بتایا گیا ہے کہ ایک بادشاہ مع اہل و عیال جلاوطنی کی حالت میں ایک جنگل میں رہنے پر مجبور ہوا، ان کے پاس خوراک ختم ہوگئی اور وہ بھوک کی وجہ سے اپنی موت کا انتظار کرنے لگے، بھوک کے باعث اچانک ایک بچہ مرگیا تو بادشاہ نے تجویز دی کہ باقی بچوں کو بھوک سے مرنے سے بچانے کیلئے ہمیں مردہ بچے کو کھانا چاہیے، پس انہوں نے کھا لیا (خلاصہ)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار