

Loading content...
حضرت عیسیٰ نے تو بہت سخت معیار پیش کیا تھا، انہوں نے فرمایا کہ کھائو مگر ایسے جیسے کہ تم ہمارا گوشت کھارہے ہو اور پیو مگر ایسے جیسے کہ تم ہمارا خون پی رہے ہو مطلب اس سے یہ تھا کہ لذت حاصل کرنے کیلئے مت کھائو بلکہ جب زندگی بچانے کیلئے ناگزیر ہو جائے تب کھائو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار