

Loading content...
کم کھانا اور کم پینا روحانیت کے سفر میں ضروری ہے، آج کے جدید دور میں ڈاکٹروں نے اعلانیہ کہا ہے کہ روزہ صحت کیلئے اچھا ہے، روزے کا تصور تمام مذاہب میں مختلف ناموں سے موجود ہے جیسے روزہ،صوم، fastبرت وغیرہ روح کی پاکیزگی (تزکیہ)کیلئے ممکنہ کم سے کم حد تک کھانا اہم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار