

Loading content...
یعنی نفس کے تمام مطالبات اور خواہشات کی مخالفت کرنا، نفس کے لامتناہی مطالبات ہوتے ہیں لیکن سالک یا زاہد کو ان سے سختی سے پرہیز کرنا چاہیے، نفس کے آگے جھکنا اوراس کے مطالبات پورے کرنا روحانیت کیلئے تباہ کن یا مہلک ہوتا ہے، تمام مذاہب میں خواہشات کی قربانی کو روحانی ترقی کیلئے ایک سیڑھی سمجھا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار