

Loading content...
اس میں لذت وراحت کی تمام اقسام کو ترک کرنا ہے چاہے جسمانی وبدنی ہوں یا جنسی ہوں، روح کی پاکیزگی حاصل کرنے کیلئے ان میں سے اکثر چیزوں کو چھوڑنا پڑتا ہے جن کی مذہب ایک عام آدمی کو اجازت دیتا ہے، یہ مقصد کو حاصل کرنے کا ایک بہت زبردست اور طاقتور ذریعہ ہے اور یہ بھی تمام مذاہب میں ایک مشترکہ مشق یا ریاضت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار