

Loading content...
تمام مذاہب نے روحانیت حاصل کرنے کے جو طریقے اور ذریعے بتائے ہیں وہ متاثر کن حد تک مشابہہ ہیں، یہ دعویٰ تو نہیں کیا جا سکتا کہ یہ سارے کے سارے یکساں ہیں لیکن یہ یقین کے ساتھ کہا جا سکتا ہے کہ بنیادی طور پر یہ ایک جیسے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار