

Loading content...
ایک ولی کا مرتبہ یا کیفیت حاصل کر لینا کوئی آسان بات نہیں ہے کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کے رازوںمیں سے ایک راز ہے، یہ مرتبہ حاصل نہیں کیا جا سکتا بلکہ یہ عطا کیا جاتا ہے۔ یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا سخت محنت (یا ریاضت) کے ذریعے نور اول کے ساتھ عارضی یا غیر مستقل وصل حاصل کرنا ممکن ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار