

Loading content...
وہ ایک جو دکھائی دیا تھا وہ نور خداوندی نہیں تھا کیونکہ وہ تو کبھی بھی نظر نہیں آسکتا لیکن وہاں یہ نور اس کے نمائندے، مظہر یا نائب کا تھا جسے ہم اپنے سمجھنے کیلئے یا اپنے سمجھنے میں آسانی پیدا کرنے کیلئے نور اول کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار