

Loading content...
یہ نور عبادت خانے کے شامیانے کے اوپر اور تابوت سکینہ کے اوپر مسلسل نظر آتارہا تھا اور اس نے بنی اسرائیل سے بات بھی کی تھی، یہ نور پیغمبر ابراہیم اور ان کی متقی اولادوں کو بھی دکھائی دیا تھا ان تمام مواقع پر وہی نورِ اول تھا جو اس سے پیشتر حضر ت آدم وحوا اور حضرت ہابیل اور قابیل کو بھی دکھائی دیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار