

Loading content...
تما م صحائف سماوی میں جہاں بھی حق تعالیٰ سے ملاقات کو بیان کیا گیا ہے وہ درحقیقت نورِ اوّل سے ملاقات ہے، پرانے اور نئے عہد نامہ میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ کوہِ سینا پر یا ھوا کی ایک جھلک یا عارضی تجلی دکھائی دی، اسی طرح بنی اسرائیل نے اپنے سفر کے دوران بادل کے اندر ایک روشی یا نور دیکھا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار