

Loading content...
وصل مستقل تو عطائے اِلٰہی ہے جو سوائے ایک ولی یا رسول کے کسی کوعطا نہیں ہوتا لیکن وصل غیر مستقل وہ حاصل کرسکتا ہے جو اپنی روح کو پاک کرلے، وصل کی مؤخر الذکر قسم اگر کوئی حاصل کرلیتا ہے تویہ کسی بھی انسان کیلئے سب سے اعلیٰ ترین انعام ہے کیونکہ چاہے صرف ایک لمحے کیلئے بھی ہو اس انسان نے اس مخفی اور مقدس خزانے کی ایک جھلک تو دیکھی ہے جو صرف اولیاء اور انبیا ء کیلئے مخصوص رکھا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار