

Loading content...
اس بات کو ذہن میں رکھنا چاہیے کہ ہر رسول ایک ولی ہوتا ہے لیکن ہر ولی رسول نہیں ہوتا، اس کی وجہ یہ ہے کہ ایک ولی مستقل طور پر نور اول سے وابستہ ہوتا ہے لیکن ایک رسول کو اپنے پیروکار وں ( امت ) سے بھی تعلق رکھنا ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار