

Loading content...
تمام انبیا ء نے انسان کی اللہ سے ملاقات کا جو وعدہ فرمایا تھا در حقیقت اس سے ان کی مراد نور اول سے ملاقات تھی کیونکہ اسی نور اول کو دیکھنا ہی اللہ کو اس کے عرش (تخت ) پر دیکھنے کے مترادف ہے، انتہائی بلند مرتبہ شخصیات جن کا نور اول سے براہ راست تعلق یا رابطہ ہوتا ہے وہ دو قسم کی ہوتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار