

Loading content...
ہمارے پاس اس حقیقت کے متعلق بہت تھوڑا یا قلیل علم ہے کہ یہ نور اول کیسے وجود میں آیا ہے، نور اول کی تخلیق اس لئے ہوئی کہ یہ حقیقت مطلقہ کے نائب کے طور پر عمل کرے یعنی جہاں بھی اور جب بھی ضرور ت پڑے تو یہ ہی ظاہر ہوجائے اور یہ سب اسی انسان کیلئے ایک ٹھوس ثبوت تشکیل دینے کیلئے ہوا جو کہ صرف ایسی شئے پر ایمان لا سکتا ہے جو دیکھنے یا چھونے کے قابل ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار