

Loading content...
اس جہان میں یا دوسرے جہاں میں نور اولین کا براہِ راست مشاہدہ ( دیکھنا ) بالکل ہی ناممکن ہے، سائنس یہ اعلان کرچکی ہے کہ اس کائنات کو کہیں سے بھی مکمل طور پر دیکھ پانا ممکن نہیں ہے، لہٰذا کائنات کے خالق کا مشاہد ہ کرنا تو بہت زیادہ ہی ناممکن ہوا، حقیقت مطلقہ نے یہ فرمایا ہے کہ ایک خصوصی نور اس کی نمائندگی کرتا ہے ( یعنی اس کا مظہر ہے ) میں اصطلاحا ً اسے ہی نور اول کہوں گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار