

Loading content...
دین کے عملی اور آئینی رُخ کا دوسرا پہلو تزکیانی اور روحانی ہوتا ہے، یہ حصہ بہت ہی اہم ہوتا ہے کیونکہ کوئی بھی دین روحانیت کے بغیر دین ہونے کا دعویٰ نہیں کرسکتا، روحانیت کے بغیر دین قوانین کا ایک لکھا ہوا مجموعہ تو ہوسکتا ہے لیکن دین نہیں ہو سکتا، دین صرف اخلاقیات اور تعزیری قوانین کا نام نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار