

Loading content...
اس لئے ہم اس نتیجے پر پہنچتے ہیں کہ تمام اِلہامی کتب ایک ہی عقل کل نے بھیجی ہیں لہٰذا ہمیں ایک دوسرے سے متحد رہنے کی کوشش کرنا چاہیے ورنہ تمام ادیان کی قدر وقیمت گھٹ کر صرف نقل درنقل جیسی رہ جائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار