

Loading content...
اسی طرح چند عیسائی مصنفین نے قرآن مجید اور نیا عہد نامہ کے درمیان موجود مماثلت کو بنیاد بنا کر ایک داستان ایجاد کرنے کی کوشش کی ہے کہ دراصل ایک عیسائی راہب تھا جس نے پاک پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیلئے قرآن پاک لکھ کر دیا یا یہ کہ اس نے پاک پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو انجیل سکھا ئی اور یوں قرآن مجید لکھنے میں امداد کی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار