

Loading content...
تزکیہ نفس اور ریاضت نفس سے متعلقہ اصول تمام اِلہامی کتب میں بالکل ایک جیسے ہیں، چند کم ظرف لوگوں نے تخریبی گوشوں کا سراغ لگانے کی کوشش کی ہے حتیٰ کہ ان اچھے نکات میں بھی جہاں قرآن، انجیل، عہد نامہ قدیم (زبور) اور ہندوئوں کی مذہبی کتب متفق ہیں، چند یہودیوں نے عہد نامہ قدیم اور عہد نامہ جدید کے درمیان اس نقطہ نظر سے مماثلت ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ وہ ثابت کرسکیں کہ حضرت عیسیٰ کے حوارین یا نائبین نے عہد نامہ قدیم اور پانچ کتابوں سے مواد چرا کر خود انجیل لکھی تھی اور یہ کہ جناب مارک میتھیو لیوک اور جان ادبی مضامین چرانے والے اشخاص تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار