

Loading content...
ایک مشہور کہانی ہے جس کا عنوان ہے لالچی کتا کوئی شک نہیں کہ یہ کہانی من گھڑت اور فرضی ہے لیکن یہ لالچ کو موردِ الزام ٹھہراتی ہے لہٰذا ہمیں چاہیے کہ ہم صرف اسی اخلاقی سبق سے واسطہ رکھیں جو یہ کہانی بیان کرتی ہے، کتے، اس کے مالک، پل یاندی وغیرہ کے بارے میں تحقیق کرنے کی کوئی ضرورت ہی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار