

Loading content...
یہ ایک افسوس ناک حقیقت ہے کہ مذہبی تحقیقات کا رجحان زیادہ تر تخریبی ہی رہا ہے، مثال کے طور پر بہت سے عیسائی دانشور ایسے ہیں جنہوں نے انجیل پر تنقید کی انہوں نے یہ ثابت کرنے کیلئے انجیل اور سائنس کا تقابلی جائزہ لیا کہ یہ ایک جعلی اور جھوٹی ایجاد شدہ کتا ب تھی اور اس کے مندرجات بھی تحقیق شدہ نہیں تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار