

Loading content...
اسلامی علم فقہ وقانون میں جہاں کہیں لفظ حرام ( ممنوع) آیا ہے یہ مطالبہ کرتا ہے کہ کچھ چیزوں کی عزت وحرمت کی جائے، اگرہم کسی شئے کے ممنوع قرار دیئے جانے کے فلسفے کو دیکھیں توہم یہ پائیں گے کہ عزت واحترام کا ایک تصور وہاں پر ضرور موجود ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار