

Loading content...
اسلامی کتب میں بہت سی احادیث ہیں جنہوں نے غیر مسلموں کی نجات کی پیشین گوئی کی ہے، مثال کے طور پر نجاشی شاہِ حبشہ ایک عیسائی تھا، حاتم طائی عرب کا ایک لامذہب مگر انتہائی سخی شخص تھا، اور نوشیرواں عادل فارس ( ایران ) کا ایک آتش پرست ( پارسی ) تھا، چونکہ ان تمام آدمیوں کا انسانی کردار بہترین تھا لہٰذا پاک پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صاف طور پر ان کی نجات کے بارے میں آگاہ فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار