

Loading content...
انسانیت کی بدبختی کی حد تک نئے نظریات و تصورات ایجاد ہو رہے ہیں، ایک یہودی سمجھتا ہے کہ صرف یہودی نجات پائیں گے چاہے اپنی شہوت کو اپنی مائوں اور بہنوں کے ساتھ ہی کیوں نہ پورا کرتے ہوں، ایک عیسائی اعلانیہ کہتا ہے کہ نجات صرف عیسائیوں کے حصے میں آئی ہے اگرچہ وہ سرعام ننگے کلبوں میں شمولیت اختیار کرتے رہیں، ایک مسلمان سمجھتا ہے کہ نجات صرف مسلمانوں کا حق ہے چاہے وہ اپنی بیویوں اور بیٹیوں میں تمیز نہ کر پائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار